گرمی کے روزے کیلئے آسان ٹپس

سخت گرمی میں روزے رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے جس کے لئے • سحر افطار میں پانی کا استعمال استعمال بڑھا دینا چاہیے

• پانی ، ، دودھ ، دہی پھلوں کے رس کا استعال زیادہ سے زیادہ کریں • سحری کھانے کے لیے جلدی اٹھے تاکہ وقت کی کمی ہونے کی وجہ سے بے صبری اور جلدی جلدی میں سحری نہ کھانا پڑے

سحری سے پہلے ہی تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہے رے دن جسم میں پانی کی کمی نہ ہو تو اس لئے سحری میں دو گلاس پانی ضرور پیئیں

رمضان کے مہینے میں کولڈرنک سے دور رہیں کیونکہ اس کے استعمال سے آپ کے وزن میں اضافہ ہو سکتا ہے • سحری نے روٹی اور دہی کا استعمال ضرور نے

چوٹی سبز الائچی کے استعمال سے بھی پیاس سے بچا جا سکتا ہے ایی • ایسی غذاؤں کا استعمال ضرور کریں جن میں کی مقدار زیادہ ہو جیسے تربوز کھیرا سلاد وغیرہ پانی

روزے کی حالت میں ظہر کی نماز کے بعد تھوڑا آرام ضرور کریں ظیرین • کوشش کریں کہ روزے کی حالت میں گرمی میں زیادہ دیر نہ رہیں

• افطار میں ایک ساتھ تین چار گلاس پانی پینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ صحت کے لیے نقصان دہ • روزہ کھولنے کیلئے دو کھجور آدھا گلاس پانی استعمال

افطار کے وقت کھجور اور پھل کا زیادہ استعمال کیا جاۓ اور فوراً پانی نہ پیا جاۓ ۔ آم اور کھجور کے ملک شیک لیں اور شربت کا استعمال کر میں )

رمضان کے مہینے کا قطعاً یہ مقصد نہیں کہ انسان اپنی زندگی میں سے ورزش کو بالکل جگہ نہ دے۔ماہرین کہتے ہیں کہ رمضان – میں ہلکی ورزش کرنی چاہیئے مگر ورزش کو اپنا معمول ضر ور بنانا چاہیئے ۔ رمضان میں پیدل چلنے کو اپنا معمول بنائیں

رمضان عبادات کا مہینہ ہے ۔ بعض اوقات رمضان میں نیند کے دورانیے میں کمی آجاتی ہے جو کہ غلط رجحان ہے اور انسان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔ سب کو کو شش کر فی چاہیے کہ دن کے 24 گھنٹے میں سے کم از کم 8 گھنٹے سو یا جاۓ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *