وہ مردعورت کو بہت پیارا ہو جاتا ہے عورت اسکی

ایک بزدل عاشق کی حیثیت عورت کی نظر میں ں پرانے اخبار سے زیادہ نہیں ہوتی ، خبر میں کتنی بھی دلچسپ اور دلفریب کیوں نہ ہوں اسکا مقدر ردی کی ٹوکری ہی ہوتا ہے ۔

زندگی کی ساری اچھی چیزوں میں نزاکت ، ہے اور خاص کر عورت کی ہنسی میں ۔

گھٹن اور پریشانی کی حالت میں اپنے پسندیدہ مقامات پر جایا کرو ، تمہیں اچھا لگے گا ۔

لاحاصل عشق کو پانے کی آرزو کر نا ، آندھیوں میں دیا جلانے جیسا ہے ۔

ثبت کرو ! شر ماؤ نہیں کیوں کہ محبت کرنا فن ہے۔اور تم ایک شاہکار ہو ۔

محبت میں بھی نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہو جائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کر ذلیل کر کے رکھ دو ۔

دنیا کی ساری چیز میں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں ، مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے ۔

ہمارے معاشرے میں شادیاں کم اور تجارت زیادہ ہوتی ہے۔المیہ یہ ہے کہ رنگت ، شکل ، ۔ عقل ، ذات پات ، پیسہ ، در جبہ ، خاندان ، لباس اور طاقت کو اگنور کر کے محبت تو کی جاسکتی ہے لیکن شادی نہیں ۔

ذہنی سکون تباہ کرنے والے سے بر وقت ، ۔ کنارہ کر لیناہی عقلمندی ہے ۔

جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں اسے عام کر دیجئے ۔

وہ مرد عورت کو بہت پیارا ہو جاتا ہے ، عورت اسکی ہر بات مان لیتی ہے جو مرد عورت کی عزت کرتا ہے ، اسکی محبت کا ، خواہشات کا خاص خیال رکھتا ہے ۔

اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں برداشت نہیں کرتے ۔ وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں زندگی میں ہمیشہ خوش رہوگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *