عورت ہمیشہ اس مرد کے قابو میں آتی ہے جو ۔۔

عورت کی طبیعت بھی عجیب ہے وہ غریب شوہر سے پیسے کی توقع رکھتی ہے اور پیسے والے شوہر سے پیار کی !

عورت کی مستی کا نظارہ دنیا کے خوبصورت نظاروں میں سے سب سے خوبصورت نظارہ ہے ۔ ۔

عورت اگر بے لباس بھی سامنے ہو تو مر دایسی عورت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک وہ خود اسے اختیار نہ دے ۔

ایک تقسیم شدہ مرد ! کانچ جیسی عورت کو پتھر میں بدل دیتا ہے ۔

محبت کے سوا کوئی جزبہ آپ کو خوبصورت نہیں بنا سکتا ۔

آنکھوں پر دھیان دو گے تو باتیں بر ادھوری رہ جائیں گی ۔

فرشتوں اور جنات کے پاس عبادت تو ہے لیکن محبت اور عشق کی مستی فقط انسان کا نصیب ہے ۔ ب ۔

کبھی کبھی من پسند چیزوں سے بھی ۔ دستبردار ہونا پڑتا ہے ۔

ہر خاموشی انانہیں ہوتی ، کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں ۔

مر نا ایک فطری عمل ہے لیکن اپنی زندگی کے آخری لمحے تک کو جیئے بنامر جانا آپ کی اپنی بیوقوفی ہے ۔

عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے ۔ جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے ، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے ، وہ سب کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے ، بناسوچے بے دھڑک ، لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا ، آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو یکا یک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے ، رونا چھوڑ دیتی ہے ،

خود کو سمیٹ لیتی ہے کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خون میں اور مرد سمجھتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے ، تم جان ہی نہیں پاتے کہ اس کے دل میں کیسا طوفان امنڈ رہا ہوتا ہے ۔ کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے ، جذ بات کا ، اب جو تمہارے پاس ہے وہ تمہاری ہو کے نجی تمہاری نہیں ، عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں ۔

عورت ہمیشہ اس مرد کے قابو میں آتی ہے جو اسکی مرضی کا ہو ، جس سے وہ محبت کرتی ہو ، مرضی کے بغیر اسے مچھو ناتو در کنار ! اسے دیکھنے پر بھی وہ ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *