محبوبہ صرف اس وقت تک پیاری لگتی ہے جب تک تجسس قائم رہتا ہے ۔
عورت کی محبت لا محدود خزانہ ہے اس محبت کی چابی عزت ہے آپ اس کو تھوڑی سی عزت دو یہ آپ پر دگنی محبت نچھاور کر دیتی ہے ۔
عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اپنی غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے مرد سے سوری کہلوالیتی ہے ۔
جس کو آپ سے سچی محبت ہو گی وہ آپ کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا ۔
دولت ہی سب کچھ ہے آپ کار تنبہ اخلاق تبہ سب دولت سے ہے دولت نہیں تو کچھ نہیں ۔
مارلن منرو وہ عورت ہے جس کی بنتے ہوۓ تصویر ۔ شی کی جاتی تھی کہ اسکی ہنسی بہت خوبصورت ہے ، پھر بھی اس نے ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لی ، اس لیے یہ یادر کھیں جو کچھ آپ باہر دیکھتے ہیں وہ دل کے اندر کی عکاسی نہیں کرتا ۔
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے !
اس شخص کی بد نصیبی کا انداز انہیں لگایا جاسکتا جسے کوئی تفریحاً اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے ۔
لالچ کی منڈی میں سب سے سستا اور کم قیمت انسان کا ضمیر ہوتا ہے ۔
جو انسان بے پناہ لڑنے کے بعد بھی آپکو منانے کا ہنر رکھتا ہو تو جان لو وہ آپ سے بے پناہ پیار کرتا ہے ۔
تین چیز میں عورت کی دکھتی رگ ہوتی ہیں ں ان کو جان لو عورت آپ کے عشق میں پاگل ہو جاۓ گی ۔ دولت ، شہرت ، محبت ، اور عزت ۔
جو حاصل پہ شکر لاحاصل یہ صبر نہیں کرتا اور اپنی تقدیر پہ شاکی رہتا ہے وہ اپنے حصے میں اللہ کی رحمتوں سے محرومی خود لکھتا ہے ۔