ایک عورت روزانہ اپنے آشنا کے ساتھ مل کر بدکاری کرتی تھی ایک دن اچانک اس کا شوہر گھر آ گیا جب اس کی بد چلن بیوی اپنے آشنا کے ساتھ بد کاری میں مصروف تھی ۔ پھر جیسے ہی عورت نے دروازے پر شوہر کی دستک سنی تو اپنے آشنا کو دروازے کے پیچھے کھڑا کر دیا اور اپنے شوہر کو پاس بٹھا لیا اور کہنے لگی ۔
سناہے آپ نے پڑوسن کا کارنامہ شوہر کہنے لگا نہیں تم سناؤ کیا بات ہے بیوی کہنے لگی وہ اپنے آشنا سے بد کاری کر رہی تھی کہ اچانک اس کا شوہر آ گیا ۔ پھر اس عورت نے اپنے آشنا کو دروازے کے پیچھے چھپا کر کھڑا کر دیا اور شوہر کو اپنے پاس بٹھا کر اسے باتوں میں لگا دیا اور پھر دیکھئے نہ اس کی آنکھوں پر یوں اس طرح ہاتھ رکھ کر اپنے آشنا کو اشارہ کیا کہ جلدی سے نکل جائو
چنانچہ اس نے اس طرح ہاتھ رکھے رکھا اور اس کا آشنا ر فو چکر ہو گیا اتنے میں واقع ہی اس بد چلن بیوی کا آشنا بھی رفو چکر ہچ چکا تھا ۔ عورت اگر نیک رہے تو نیک رہتی ہے لیکن اگر ایک بار اس کا قدم بد چلنی کے لئے نکل پڑے تو واپسی بہت مشکل ہو جاتی ہے ، پھر اسنکل پڑے تو واپسی بہت مشکل ہو جاتی ہے ، پھر اس کے لیے ہر رشتے کو دھوکا دینا آسان ہو جاتا ہے ۔