یہ رات میں ہوا بہت چھوڑتی ہے اور الٹامجھ پہ الزام لگادیتی شوہر طلاق لینے عدالت پہنچ گیا جج نے ایسا فیصلہ سنادیا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

دنیا میں روزانہ ایسے واقعات ہوتے ہیں جو ہمارے لیے نئے ہوتے ہیں اور ہم سوچ بھی سکتے کہ ایسا ممکن ہےپر ناممکن چیزیں ممکن ہونا ہی زندگی کا نام ہے ایسا واقعہ دبئی میں چند روز پہلے پیش آیا شوہر طلاق لینے عدالت میں پہنچ گیا شوہر کا کہنا

تھا کہ اس کی بیوی رات میں گیس بہت چھورٹی ہے اور وہ اس کی اس عادت سے پریشان ہے کمرے میں رہا نہیں جاتا اور جب بیوی سے شکایت کی جائے تو وہ الٹا شوہر کو ڈانٹ دیتی ہے کہتی ہے کہ خود آپ یہ حرکت کرکے الٹا مجھے الزام دیتے ہو شوہر کہتا ہے میں بے بس ہو گیا ہوں اور وہ اس وجہ سے بہت پریشان ہے اور اپنی بیوی کے ساتھ اور نہیں رہنا چاہتا۔اور وہ طلاق کا مطالبہ کرتا ہے جج یہ سارا واقعہ سن کے بہت ہنسا اس نے بیوی سے اس واقعے کی تصدیق کی تو بیوی نے انکار کردیا تو جج نے فیصلہ سنایا ایسا چھوٹی موٹی باتوں پر طلاق نہیں شوہر کو تلقین کی کہ وہ اپنی بیوی کا علاج کروائے اور دونوں پیار محبت سے زندگی گزاریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *