چارلی نے 88 سال زندگی پائی اور اس نے ھمارے لیے چار بہترین بیانات چھوڑے۔

(۱) اس جہاں میں کچھ بھی ھمیشہ کیلئے نہیں ، نہ ہی ھمارے مسائل ۔

(۲) میں بارش میں چہل قدمی کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ کوئی بھی میری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ پاتا ۔

(۳) ھماری زندگی کا سب سے محروم دن وہ ہوتا ہے جس دن ھم ہنس نہ سکیں۔

(۴) چھ چیزیں بہترین ڈاکٹر ہیں؛

سورج، سکون، ورزش ، ہلکی خوراک، عزت نفس اور دوست

عمر بھر ان سے جڑے رہیے اور صحت مند زندگی پائیے ۔

چاند دیکھنے پر آپ خدا کی خوبصورتی پاتے ہیں۔

سورج دیکھنے پر آپ خدا کی طاقت کا اندازہ کرتے ہیں۔

آئینہ دیکھنے پر آپ خدا کی خوبصورت ترین مخلوق دیکھتے ہیں، سو خود پر یقین رکھیے ۔

ھم سب اس دنیا میں سیاح ہیں اور خدا ایک ٹریول ایجنٹ۔ جس نے پہلے سے ھمارے روٹس، بکنگ اور ھماری منازل مقرر کی ہوتی ہیں۔ اس پر یقین رکھیے اور زندگی سے لطف اٹھائیے۔

زندگی ایک سفر ہے ،اپنے “آج” کو خوبصورت بنائیے، “کل” شچارلی نے 88 سال زندگی پائی اور اس نے ھمارے لیے چار بہترین بیانات چھوڑے۔

(۱) اس جہاں میں کچھ بھی ھمیشہ کیلئے نہیں ، نہ ہی ھمارے مسائل ۔

(۲) میں بارش میں چہل قدمی کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ کوئی بھی میری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ پاتا ۔

(۳) ھماری زندگی کا سب سے محروم دن وہ ہوتا ہے جس دن ھم ہنس نہ سکیں۔

(۴) چھ چیزیں بہترین ڈاکٹر ہیں؛

سورج، سکون، ورزش ، ہلکی خوراک، عزت نفس اور دوست

عمر بھر ان سے جڑے رہیے اور صحت مند زندگی پائیے ۔

چاند دیکھنے پر آپ خدا کی خوبصورتی پاتے ہیں۔

سورج دیکھنے پر آپ خدا کی طاقت کا اندازہ کرتے ہیں۔

آئینہ دیکھنے پر آپ خدا کی خوبصورت ترین مخلوق دیکھتے ہیں، سو خود پر یقین رکھیے ۔

ھم سب اس دنیا میں سیاح ہیں اور خدا ایک ٹریول ایجنٹ۔ جس نے پہلے سے ھمارے روٹس، بکنگ اور ھماری منازل مقرر کی ہوتی ہیں۔ اس پر یقین رکھیے اور زندگی سے لطف اٹھائیے۔

زندگی ایک سفر ہے ،اپنے “آج” کو خوبصورت بنائیے، “کل” شائد نہ آۓ۔ائد نہ آۓ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *