ع ورت ایسے مرد کو بہت پسند کر دیئے جو اس کے سامنے

دوستی کی شیرنی کو ایک دفع کی رنجش کی یاد ہمیشہ زہر آلود کرتی رہتی ہے کی نہیں صداقت کی ہوتی ہے اس سے پوچھا گیا کہ مرد عورت کے یہ کیا ہے سقراط بولے مرد آنکھ ہے تو عورت اس کی بینائی مرد پھول ہے تو عورت اس کی خوشبو ہے اس شخص کی حالت قابل رحم ہے

جس کا صلاحکار جاھل ہو اعلی ظرف انسان کی شناخت یہ ہے کہ دشمن کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریںجس چیز کا علم نہ ہو اس کے بارے میں کچھ مت کہو جس چیز کی ضرورت نہ ہو اس کی جستجو نہ کرو اور جو راستہ معلوم نہ ہو اس پر سفر نہ لو بڑھاپا بہت خوبصورت ہے بشرطیکہ صحت اور سچا دوست میسر ہو خوبصورتی چندروزہ حکومت ہے

جوانی میں ادا کھاؤ اوراد بچاؤ کے جوانی کے وقت کا جمع کیا ہوا بڑھاپے میں کام آتا ہے جو انسان اچھائی اور برائی میں تمیز نہ کر سکے اس کا شمار جانوروں میں ہے اچھی بات جو بھی کہے اسے غور سے سنو اگر مرد عورت کے سامنے اچھے اخلاق اور عزت سے پیش آئے تو عورت اس مرد کو پسند کرنے لگتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *