بہترین مرد وہ ہے جو اپنی عورت کا ذکر کسی غیر مرد سے نہ کرے عزت کا جنازہ نکال کر شکاری ہوتے ہیں عورت محبت کے بغیر ایسے مجاہد جاتی ہے جیسے کوئی پھول دھوپ نہ ملنے سے اپنی تازگی کھو دیتا ہے خوبصورت مرد تو وہ ہوتا ہے جو عورت کا محافظ بن کر اس عورت کو تحفظ کا احساس دلاتا ہےکسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی نہ کر بیٹھنا یہ وقت ہے جناب چہرے یاد رکھتا ہے
عورت کے لغوی معنی پردہ کے ہیں آجکل لوگ ہماری خوشیوں سے زیادہ دکھوں میں دلچسپی رکھتے ہیں تمہاری کسی اور کے لئے محبت تو بڑی بات ہے مجھے اپنے علاوہ کسی اور کے وجود پر اٹھتی تمہاری ایک نظر بھی گوارا نہیں بالکل بھی اس وقت شہوت کی زیادتی کا شکار ہو جاتی ہے جب وقت کے مطابق اس کا نکاح نہ کیا جائے