زندگی میں خوش رہنے کے 10 اصول نمبر1 کبھی کسی سے نفرت نہ کریں تو لوگوں سے نفرت کرنے سے ہمارے اپنے دل میں ایک بے سکونی کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اس لیے کوشش کیجئے کہ کسی سے نفرت نہ کیجئے بس محبت سے پیش آئے پریشان نہ ہو دوستو زندگی کے تمام معاملات میں ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم حالات کے ہاتھوں پریشان نہ ہو ورنہ ہماری زندگی نہ خوشی سے
نمبر 3 سادہ زندگی گزاری دوستو زندگی جتنی خواہشات سے کم ہوگی اور زیادہ ہوگی اتنی ہی خوشگوار اور ہمیشہ خوش کرنے والی ہوگینمبر4 دوسروں سے کم تر توقعات رکھیں دوستوں صرف اللہ تعالی کی ذات سے تعلق رکھے دوسروں سے تعلقات رکھنے سے ہم ہمیشہ ناخوش رہتے ہیں جو کہ ہماری ایک خوشگوار اور خوش رہنے والی زندگی کے لیے مصیبت ہے نمبر 5 اچھا دوست رکھیں دوستو ہم اپنے دوستوں ہی سے پہچانے جاتے ہیں جیسے ہمارے دوست ہوتے ہیں انہیں کی پرچھائی ہم خوش ہوتے ہیں اور ان کا ہماری زندگی پر اچھا اور برا اثر پڑتا ہے تو خوش گوار اور مسکراتی زندگی کے لیے اچھے اور مخلص دوست رکھئے اور ہمیشہ مسکراتے رہو دوستو لوگ ہمیشہ مسکراتے لوگوں کو پسند کرتے ہیں روتے ہوئے لوگ کسی کو پسند نہیں ہوتے
اور انسان مسکرانے سے دوسروں کو اور خود بھی خوش رہ سکتا ہے نمبر7 اللہ کی راہ میں دینے والے اپنے دوستوں جو اللہ کی راہ میں دیتا ہے مصیبتیں اور بلائیں اس سے دور رہتی ہیں اور خوشیاں خود ہماریطرف چلتی آ سکتی ہیں نمبر 8 اللہ تعالی کا ذکر کرتے رہے تو اللہ تعالی کا ذکر دلوں کو سکون بخشتا ہے اور جب دل میں سکون ہو تو زندگی خوشگوار گزرتی ہے نمبر 9 نماز پابندی سے ادا کریں دوستوں نماز ہماری اخروی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے اور نماز کو خوش و خرم کے ساتھ پڑھنا چاہیے تاکہ دلوں کو سکون اور زندگی میں مسکراہٹ رہے نمبرس اللہ پر مکمل بھروسہ رکھے دوستوں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھنے سے اللہ تعالی اپنے بندوں کے بھروسے کو کبھی نہیں توڑتا اور ہماری زندگی اور امن سے بھر دیتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو زندگی میں خوشیاں عطا کرے آمین