بار بار ایک ہی سوال کہ گر میوں میں ہاتھ پاؤں کو کیسے گو را کر یں کیونکہ گر میوں میں ہاتھ پاؤں بہت زیادہ ڈل ہو جا تےہیں اور وہ لوگ جن کے ہاتھ پاؤں کسی بھی چیز کے استعمال سے ٹھیک نہیں ہو رہے ہیں اور ان کے ہاتھ پاؤں بالکل ہی کالے سیاہ ہو گئے ہیں اور وہ لوگ اپنے ہاتھ پاؤں کو گورا کر نا چاہتے ہیں تو وہ لوگ اپنے ہاتھ پاؤں کا اب بہت ہی آسانی کے ساتھ گورا کر سکتے ہیں۔
آج میں آپ کے لیے سیاہ ہاتھ پاؤں کو گورا بنانے کا ایک بہترین حل لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے ایک ہی ہفتے کے اندر آپ کے جو ہاتھ اور پاؤں ہیں وہ گورے ہو نا شروع ہو جا ئیں گے ان کو ایک مہینے تک روزانہ استعمال کر نا ہے اور اس کو ایک ہفتے میں ایک سے دو بار لگاتے رہیں۔آپ کے ہاتھ اور پاؤں کبھی بھی کالے نہیں ہوں گے اس ریمیڈی کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر لگا لیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں۔ پوری رات لگا رہنے دیں صبح اٹھ کر دھو لیں ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ چونک جا ئیں گے یہ جو نسخہ ہے یہ نسخہ آپ کے ہاتھوں اور پاؤں کو گورا کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے سب سے پہلے نمبر پر ایک لوشن لیں بائی کوس کا لوشن لینا ہے اس کو اگر آپ خالی بھی استعمال کر یں تو اس سے بہت ہی خاص رزلٹس ملتے ہیں یہ با آسانی ہی سکن میں جذب ہو جا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سکن کو وائیٹننگ دیتا ہے آپ نے یہی لوشن شامل کر نا ہے۔میں یہاں پر آپ کو سب کچھ بتاؤں گی ان باتوں کو بہت ہی خیال کے ساتھ سنیے گا اس فارمولے کی جو اگلی اجزاء ہے وہ ایک کریم ہے آپ نے ایک کریم لے لینی ہے یہ آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے با آسانی مل جا ئے گی اسے آپ با آسانی ایک سے ڈیڑ ھ مہینے تک استعمال کر سکتے ہیں۔ ٹھیک ہو گیا؟
اب اس میں شامل کر نی ہے کلو بیویٹ کریم لینی ہے آپ نے ارنج والی کریم لینی ہے اور یہ جو میں ایسا کرتی ہوں کہ ساری باتیں آپ کو بتاتی ہوں کہ کوئی بھی بات جو ہے آپ سے مس نہ ہو جا ئے میں نے یہاں پر کریم لے لی ہے اگر آپ زیادہ بنا ئیں گے تو آپ نے ہارف بوتل لینی ہے۔لوشن کی اور اس میں آپ نے پوری ایک کو بیویٹ کریم شامل کر نی ہے اور اگلی جو کریم ہے وہ آپ نے کلو بیویٹ کریم گرین والی لینی ہے اور اسکو پوری کی پوری اس میں شامل کر نی ہے۔ اب اس لو شن کو ان کریمز کو اچھے سے مکس کر لینا ہے اور مکس کرنے کے بعد اپنی سکن پر لگا لینا ہے آپ کی سکن پر اس ریمیڈی کے اس نسخے کے بہت ہی زیادہ اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔