تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہوتی بلکہ تعجب تو تب ہوتا ہے ، جب بہت ہی گہرے اقوال

مطلب یہ نہیں کہ بھولا نہیں ہوں یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو ، پہلے سب سے پہلے تم تھے اب تم سب کے بعد آتے ہو۔ میں نے لوگوں کونصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتےدیکھا ، نصیحت اکثر ایک کان سے داخل اور دوسرے سے باہر نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے۔

مجھے عشق کے “ع” اور “ش” کا نہیں پتا، لیکن “ق” سراسر قا ت ل ہے۔ کوئی مخلصی کے ساتھ جھکا ہو ا ہے تو اس کو جھکا ہوا ہی سمجھو، گراہوا نہیں۔ رشتوں میں اداکاری نہیں ، بلکہ وفاداری معاملے رکھے ہیں۔ کچھ محبتیں خوبصورت احسا س میں لپٹی ہوتی ہیں ۔ ان کا کھونے پانے ، نفع نقصان یا ہجر وصال سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔ شادی شدہ لڑکیوں کی محبت ک نواری لڑکیوں کی محبت سے زیادہ اندھی اور زیادہ بہری ہوتی ہے۔زبان میں ہڈی نہیں ہے لیکن اس کا غلط استعمال ہڈیاں توڑ دیتا ہے۔ دوپہر تک بک گیا بازار کاہر اک جھوٹ اور میں ایک سچ لیے رات تک بیٹھارہا۔ تعجب عورتوں کی ع ری انی اور تنگ لباس دیکھ کرنہیں ہوتا، بلکہ تعجب اس بات پر کہ جس گھر سے یہ نکلتی ہیں کیااس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں؟

محبت تو بس محبت ہے نو ر کی اس بوند کی طرح جومیلی آنکھ کے دیکھنے سے بھی میلی نہیں ہوتی۔ وہ نام پڑھ کر میرا فون کاٹ دیتا ہے ۔ یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ ہی دیتی ہے۔ کہتے ہیں کہ سنبھال کے رکھی ہوئی چیز اور غور سے سنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے۔وہ جو تیرا نہیں لگتا ، وہ تجھ بن پریشان رہتا ہے۔ اپنی ذات کے رنگوں کو کبھی بھی اکھڑنے مت دیں لوگ چونا لگانے میں دیر نہیں کریں گے ، کیونکہ یہ بھی کچھ لوگوں کا ٹیلینٹ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ساری دیواریں چھوڑ کر صرف آپ کو ہی چونا لگاتے ہیں۔ عشق، پیار، محبت ،وعدے اور قسمیں سب ختم ہوجاتا ہے۔ جب ماں کہتی ہے مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان نہیں توڑے گی۔ بے حساب حسرتیں نہ پالیے جو ملا ہے اسے سنبھالیے۔ جس کے پاس جو ہوتا ہے ناں اس نے وہی تقسیم کرنا ہے اس لیے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ۔

ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں اس لیے جہاں جوملے سمجھ لووہاں دینے والے کے پاس دینے کے لیے ، اپنے ظرف کے مطابق، اس سے بہتراور کچھ نہیں تھا۔ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ ہم اچھے اس وقت بنتے ہیں جب ہم سخت بیمار ہوجائیں یا ہمارے پاس پیسے ختم ہوجائیں۔ میں تو وہ لڑکا تھا جو کسی کی موت پربھی نہیں روتا تھا اک تیری چپ نے میرے گال گیلے کردیے۔ یہ جو رقص ہے میرے فرش پر، یہی لےاڑا مجھے عرش پر، میری ذات میں جو دھمال ہے وہ تیرے عشق کا کمال ہے آپ چاہے فون پراپنے منگیتر کے ساتھ لگے ہو لیکن یاد رکھیں لیکن آپ کے حیلے بہانوں سے محرم اور نامحرم کے قوانین بدل نہیں جائے گا۔ آپ جتنا حرام کی طرف جائیں گے حلال سے دور ہوتے جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *