گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپےیہ بول کر پکڑا دیتی ہے کی بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا؛؛!!!
اللّه پاک جن جن کی ماں جیسی ہستی اس دنیا سے چل بسی ہیں ان کی مغفرت فرما اور جن کی زندہ ہیں ان کو ایمان والی لمبی زندگی اور سکون عطاء فرما
امین ___