پنسد کی شادی کرنے کا بہترین وظیفہ 7 دنوں میں

اکثر طور پہ آج کل نوجوان لڑکے لڑکیوں کی خواہش ہوتی ہے کے ان کے معیار اور پنسد پر ان کی شادی ہو جاۓ یہ بات کوئی خلاف عادت یا قابل مذمت نہیں ہے اگر دونوں طرف سے باہمی رضامندی سے ممکن ہو جاۓلیکن اس معاملہ میں کچھ بات ٹهیک طرع سے نہ بن پا رہی

ہو یا کوئی شخص ان دونوں جانبین کے اس کام کو خراب کرنے کی اندرونی چال چل رہا ہو یا کچھ اختلافات پيدا ہو جانے کی وجہ سے بات ذیادہ بڑھ رہی ہو طرف خرابی کے یا معاملہ طے نہ پا رہا ہو تو آج میں اس کے حل کیلے ایک قرآنی وظائف کا عمل آپ کو بتا رہا ہوںاگرچہ بعض اوقات رشتے ناطے کے معاملات کسی دوسری وجہ سے حل نہیں ہو پاتے اور لڑکے یا لڑکی کو ان کا خیال تک نہیں ہوتا اور عمر بیت جاتی ہے جیسے جادو بندش کا عمل کوئی بدبخت انسان کرواتا ہے

جس سے شادی نکاح روک جاتے ہیںبہر کیف اگر ایسا مسئلہ ہو تو آپکو مجھ سے رابطہ کرنا بہتر رہیگا.عمل یہ ہےسورہ آل عمران کی آیت نمبر73تا74روزانہ رات کو یا سحری کیوقتایک سو چوراسی 184 مرتبہننگے سر کهلے آسمان تلے 14 دن مسلسل باوضو پڑھ ليا کریںاور اپنے لئے دعا مانگ کر آسمان کیطرف پهونک دیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *