ذی الحجہ کے پہلے جمعہ کا خاص عمل۔ آپ کی ہر مراد پوری ہو گی۔ زندگی کی تمام مشکلات کے لیے ۔

اگر ہم معاشرے میں نظر دوڑائیں تو ہر فرد غموں کا مارا ہوا نظر آ تا ہے ہر کوئی کسی نہ کسی غم میں مبتلا ہے۔ کسی کو گھریلو الجھنوں کا غم ہے تو کسی کو کاروباری بندش کا غم ہے کسی کو جادو کھائے جا رہا ہے کسی کو جسمانی بیماریوں نے نڈھال کیا ہوا ہے آئیے آئیےہم ذی الحج کے مہینے میں درود شریف کو اپنائیں پھر دیکھیں آپ کے مسائل اور آپ کے غموں کی کیسے کفایت ہو تی ہے

حضور نبی کریم ﷺ پر درودو سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عبادت ہے یہاللہ کی سنت بھی ہے اور وہ مقدس عمل ہے جو ہمیشہ کے لیے لازوال لا فانی اور تخیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کے لیے فنا ہے اور نہ ہی آپ ﷺ پر درودو سلام کی انتہا ہے اللہ نہ صرف خود اپنے حبیب ِ مکرم ﷺ پر درودو سلام بھیجتا ہے بلکہ اس نے فرشتوں اور اہلِ ایمان کو بھی پا بند فر ما دیا ہے کہ سب میرے محبوب پر درودو سلام بھیجو تو اسی لحاظ سے آج ہم اپنے دیکھنے والوں کو درود شریف کے حوالے سے ذی الحج کے پہلے جمعہ کا عمل بتا رہے ہیں آپ بھی اس درود ِ پاک کو اپنی زندگی کا وظیفہ بنا لیں آپ کی دنیا بھی سنورے کی اور آپ کی آخرت بھی۔

اس درودِ پاک کا ایک ایک لفظ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں سنوار سکتا ہے اگر آپ یہ عمل ذی الحج کے پہلے جمعہ کو نہ کر سکیں کو شش کر یں کہ ذی الحج کے پہلے جمعہ کو کر یں کیونکہ اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے لیکن اگر پہلے جمعہ کو نہ کر سکے تو کسی بھی جمعہ کو یہ عمل کر سکتے ہیں انشاء اللہ وہی یقین ہے کہ وہی نتائج اور وہی فوائد حاصل ہوں گے کیونکہ اس عمل سے تنگدستی اور فاقہ اور غربت ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا تی ہے۔ذی الحج کے اس عمل سے نہ صرف دیدارِ مصطفی ٰ ﷺ نصیب ہو گا بلکہ اگر آنکھیں درد کر تی ہیں تو بھی یہ عمل آپ کے لیے فائدہ مند ہے ذی الحج کے جمعہ کے اس عمل سے ہر لا علاج مرض کا یقینی علاج بھی ممکن ہو گا اور غصہ کے وقت بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں کوئی چیز گم ہو گئی ہو تو بھی آپ ا س درودِ پاک کو کر سکتے ہیں بڑی سے بڑی مشکل یہ عمل ضرور کر یں اور جمعہ کے روز اس درودِ پاک کو پڑھیں۔ یہ آپ کے لیے ایسا مجرب وظیفہ ہے جو آپ کے لیے غیب کے خزانوں سے ما لا مال ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ساری خواہشات پوری ہو جا ئیں تو آپ نے جمعہ کے روز عصر کی نماز کے بعد درودِ پاک کی ایک تسبیح پڑھنی ہے اور ایک تسبیح پر آپ نے اللہ پاک سے دعا کر نی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *