اس تحریر میں ایک ایسا عمل بتایا جارہا ہے ایک ایسا طریقہ بتا یا جارہا ہے جوکہ لونگ پر کرنا ہے لونگ کے بارے میں آپ لوگوں نے سنا ہی ہوگا اور اس کو دیکھا بھی ہوگا۔کہ اپنے کچن میں موجود ہوتا ہے جو گرم مصالحہ میں اکثر ہمیں دیکھنے کو ملتا ہے اس لونگ کا آپ یہ عمل کرلیں آپ کے گھر سے بے برکتی ختم ہوجائے گی
اتنا پیسا آئے گا پیسے کی ایسی برسات ہوگی ایسی بارش ہوگی کہ آپ سے کبھی بھی سنبھالا ہی نہیں جائے گا ۔ اگر آپ کے گھر میں دس پندرہ بیس ہزار روپیہ ایک آدمی کماتا ہے۔اور اس سے گزارا بھی نہیں ہوتا اخراجات بہت زیادہ ہیں تو آپ یہ عمل کرلیں۔عمل آپ لوگوں نے کس طرح سے کرنا ہے کہ جو بھی عورتیں جو بھی مرد جو بھی میرے بھائی جوبھی یہ عمل کریں گھر میں کسی کو بھی آپ نے یہ عمل بتانا نہیں ہے ۔چُپ کرکے خاموش ہوکر صرف ایک لونگ لے لیں اور اس لونگ پر صرف بیس مرتبہ سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکےاس لونگ کو کسی بھی آپ کپڑے میں لپیٹ کرکے وہاںپر رکھ لیں جہاں پر آپ اپنے پیسے رکھتے اپنا سونا رکھتے ہیں اپنے گھر کی قیمتی اشیاء رکھتے ہیں یعنی کہ اس لونگ کو کپڑے میں لپیٹ کر لاکر میں رکھ دیں جہاں پر آپ کے پیسے ہوتے ہیں۔آپ کی قیمتی اشیاء موجود ہوتی ہیں وہاں پر اس کو رکھ دیں اور اس کے بعد پھر بس دیکھتے جائیں کہ جیسے جیسے دن گزرتے جائیں گے
اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائیگا اتنی دولت آنی شروع ہوجائیگی۔گھر میں اتنی برکت آنا شروع ہوجائیگی کہ اگر آپ تھوڑے سے پیسے کماتے تھے تو آپ کے گھر کے سارے اخراجات پورے ہوجائیں گے اور پھر بھی آپ کے پاس پیسے بچ جائیں گے آپ کو پتہ ہی نہیں چلے گاکہ یہ پیسے کہاں سےہورہا ہے ۔یہ چھوٹا سے ایک عمل ہے جب آپ اس کو کر لیں گے تو اس کے بعد اس کا نتیجہ آپ خود ہی دیکھ لیں گے۔مجھے آپ لوگوں کو زیادہ بتانے کی ضرورت پیش ہی نہیں آئیگی اس کا رزلٹ دیکھ کر آپ کی آنکھیں ہی دیکھتی رہ جائینگی آنکھیں ہی کھلی رہ جائینگی کہ یہ کیا ہوگیا ہے صرف ایک لونگ آپ لوگوں نے جو طریقہ بتا یا ہے اس طریقے سے آپ لوگوں نے استعمال کرلینا ہے لیکن یاد رکھیں اس کے بارے میں کسی کیساتھ ذکر نہیں کرنا ہے آپ نے کہ میں نے گھر میں فلاں جگہ پر لونگ رکھا ہوا ہے کسی کیساتھ بھی ذکر نہیں کرنا خاموش کیساتھ اآپ یہ عمل کرلیں بیس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ کر اس لونگ کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں اس کے بعد دیکھئے کہ آپ کے گھر میں کیسے برکتیں آنا شروع ہوجاتی ہیں کیسے آپ کے گھر میں رزق دولت پیسہ آنا شروع ہوجاتا ہے ۔اس عمل کو اپنے تمام دوسرے بہن بھائیوں کیساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ آپ کیساتھ ساتھ ان سب کوفائدہ حاصل ہوسکےیہ لونگ ایسا جادوئی کمال دیکھاتا ہے ۔