مختصر سی مگر بے حد طاقتور سورۃ ، سورۃ کوثر کو جس نے یوں پڑھ لیا ، اس کی ہر دعا قبول ہوئی

وظیفہ جو بہت عظمت والا ہے اور بہت بلند شان والا ہے ۔ یہ وظیفہ اس لیے شان والا ہے کہ یہ اللہ کے کلام میں یہ وظیفہ ہے سورۃ کوثر کا ۔ سب جانتے ہیں کہ اللہ کا یہ کلام ہے اور اللہ کا یہ کلام جو ہے وہ ایک بادشاہ کا کلام ہے اور اللہ جو بادشاہوں کے بھی بادشاہ ہیں۔ بڑوں کی جو بات ہوتی ہے اس کی طاقت اور اس کا وزن اور اس کی اہمیت بہت زیادہ ہو ا کرتی ہے۔ آپ یہ کہتے ہیں کہ یہ گورنمنٹ کی طرف سے آرڈر ہے۔ یہ فلاں ایم این اے کا آرڈر ہے۔ یہ فیڈرل اور صدرِ مملکت کا آرڈر ہے۔ اور جب بات اللہ رب العزت کی ہو تو اس کی کتنی طاقت اور کتنی عظمت ہو گی۔

بادشاہوں کا کلام جو کلاموں کا بھی بادشاہ کرتا ہے۔ اللہ کی بات ہو ۔ اللہ کا حکم ہو۔کوئی معمولی چیز نہیں ہے ۔ ایک آیت کے اندر کوئی حکمت ۔ کوئی طاقت ۔ کوئی عظیم قسم کا فائدہ رکھا ہوا ہے۔ سورۃ کوثر کےہزاروں وظائف ہیں۔ اور ایک وظیفہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں۔ آج جو وظیفہ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ۔ آپ کا اگر کوئی بڑے سے بڑا کام رکا ہوا ہے۔ کسی تکلیف میں ہیں۔ کسی پریشانی میں ہیں۔ کاروبار کے معاملے میں ہو۔ کام کے معاملے میں ہو۔ اولاد کے معاملے میں ہو۔ جاب کے متعلق ہو۔ یعنی کسی بھی قسم کا مشکل سے مشکل مرحلہ ہو۔

آپ یہ وظیفہ جو ترتیب میں آپ کو بتاؤں گا اس کو اچھے سے سمجھ لیں۔ کوئی مشکل نہیں ہے۔ بہت آسان ہے۔ شرط ہے کہ مکمل یقین اور اعتماد کے ساتھ اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ اس شرط کے ساتھ اللہ سے ما نگنا ہے اور یہ وظیفہ کر نا ہے ۔ آپ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اور اس کے ساتھ یہ وظیفہ کریں ۔ اس کے ساتھ یہ وظیفہ ختم نہیں ہونے پا ئے گا تو انشا ء اللہ کامیابی کے اثار آپ کو نظر آ نا شروع ہو جا ئیں گے۔ اور وطیفہ مکمل ہو نے کے بعد جیسے ہی اللہ کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھا ئیں گے ۔ آپ کی ہر دعا اللہ پاک سنیں گے۔

آپ کے ہاتھ خالی نہیں لوٹائیں گے۔ اور اللہ رب العزت آپ کے اس معاملے کو حل کر دیں گے۔ وہ معاملہ میں نے پہلے بھی آپ کو بتا یا ہے کہ کس بھی مشکل میں آپ پھنس گئے ہوں۔ کوئی بھی کام ۔ کوئی بھی حاجت ہو۔ وہ حاجت ضروری پور ی ہوگی۔ لیکن اگر آپ رات کو نماز عشاء کے بعد اگر آپ کریں تو صبح ہونے تک جتنی بھی مشکلات ہیں۔ اللہ آپ کی ساری مشکلات حل کر دیں گے۔ اگر آگپ صبح کے وقت کرتے ہیں یہ وظیفہ تو رات تک آپ کی ساری مشکلات آسانی فر ما دیں گے۔ آپ نے کر نا یہ ہے کہ صبح کے وقت یا رات کے وقت کرنا چاہیں ۔ صرف پچاس مرتبہ سورۃ کوثر پڑھنی ہے۔ باوضو پڑھنی ہے۔ اگر بغیر وضو کے بھی آپ پڑھنا چاہیں تو آپ پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *