عورت ہمیشہ ایسا شوہر چاہتی ہے

مرد کی خوبصورتی کیا ہوتی ہیں ؟؟ خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کی خطاؤں کو معاف کر دیتا ہے اسکی خطا پہ لڑنے کے بجاۓ اسے سمجھا کہ اس کے ساتھ چلتا ہے . * خوبصورت مر دوہ ہوتا ہے جو عورت کو ہر طرح سے سمجھے * خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو حالات سے لڑتا ہے نہ کے گھر کی عورت سے * خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑادیتا

* خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو بن مانگے عورت کو محبت و عزت دیتا ہے اسکا بہت زیادہ احترام اور حساس کرتا ہے عورت کو اپنے مزاج کی تپش سے جلا کر راکھ نہیں کر دیتا  * خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کا ایک اچھا محافظ بن کے اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے اسکی دل سے کیئر کرتا ہے اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے اسکار ہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے اسے سنوارنے کی کوشش کرتا ہے اسکی عزت پر اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے اسکے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے اسکی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کہ ہمیشہ اسے ہنستا ہوا ولیت رکھتا ہے ۔ * خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کی عزت کا خیال رکھتا ہے اس پر کسی غیر محرم کی نظر نہیں پڑھنے دیتا پر دے میں رکھتا ہے نہ کہ فیشن کروا کے ساتھ گھومتا پھر اتا اسکی جسم کی نمائش کر تا ہے * اور ایسے مرد کو ہی عورت بے حد پسند کرتی ہے اسکے ساتھ ہمیشہ ہر حال میں زندگی بھر خوش رہتی ہے اللہ تعالی ایسے مردوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *