لٹکی ڈھیلی ، کالی سست اور ہوئی چھاتی کو ٹائٹ اور سفید کرنے کے تین آسان طریقے بتائیں گے
نمبر 1۔ بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنا عورت کی چھاتی زیادہ تر حمل کے دوران بڑی ہوتی ہے اور بچوں کی پیدائش کے بعد تو بہت زیادہ سائز میں بڑھتی ہے کیونکہ چھاتی سے بچے کو غذا ملتی ہے اور بچے کا زیادہ چھاتی کو چونے کی وجہ سے بڑی ہو جاتی ہے اور پھر اتنی ڈھیلی ہو جاتی ہے کہ نیچے لٹک جاتی ہے اور پھر ٹائٹ نہیں ہوتی لہذا زیادہ بچوں کی پیدائش سے چھاتی خراب ہو جاتی ہے
نمبر 2۔ چھاتی چوسنے سے گریز کرنا عورت کی ڈھیلی ست اور لکی ہوئی چھاتی کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ شادی کہ بعد چھاتی کو چوسنے سے گریز کریں کیونکہ چھاتی کو چوٹنے سے انکا سائز بھی بڑھتا ہے اور ڈھیلی ست اور لٹک جاتی ہے بعض اوقات زیادہ چوٹے سے چھاتی کے نپلز بھی سائز میں بڑھتے ہیں اور کالے ہو جاتے ہیں نمبر
3۔ صحت مند غذا کھانا عورت کی چھاتی زیادہ تر آئلی غذا کھانے سے سائز میں بڑھ جاتی ہے کیونکہ اس میں کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے اور کولیسٹرول چھاتی کے سائز کو بڑھاتا ہے اور جب سائز میں چھاتی بڑھتی ہے تو وہ ست کالی اور ڈھیلی پڑ جاتی ہے لہذا آئلی غذا کا زیادہ استعمال نا کرنے سے چھاتی بلکل ٹائٹ رہتی ہے جیسا کہ کچلوں کا زیادہ کھانا سبزیوں کا زیادہ کھانا اور گوشت کا کم استعال عورت کی چھاتی کو ٹائٹ اور سفید رکھتا ہے