با باجی نے کہا پتر ! کسی کو اپنابناناہنر ہی سہی لیکن کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
کسی رشتے پراندھا اعتادا یک نها یک دن آپ کو اس موڑ پر لا کر کھڑا کر دیتا ہے جہاں آپ شکوے شکایت بھی نہیں کر سکتے کیو نک قصور کااپناہوتاہے ۔
ایسا بھی تو ہوتا ہے آپکا من چاہا شخص کسی اور جگہ ر دی کے بھاؤ بک رہاہو ۔
وہ جو آپ کی پرواہ نہیں کرتا ، آ اسے جانے دو محبت خو بصورت ہے لیکن و قار سے زیادہ خوبصورت نہیں
اگر مجھے کوئی سوثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلواۓ کہ انسان پر انہیں ) تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گا انسان سے زیادہ جلد بد لنے والی کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا کیوں نہ ہو
چلواب تھوڑا سکون سے رہاجاۓ ے جو دل دکھاتے ہیں ان سے تھوڑ ادور رہا جاۓ
جس آنکھ سے آنسوں جاری ہو جائیں اس انسان کے دل میں اللہ کے آنے میں دیر نہیں ہوتی ۔ پہلے اللہ دل میں آتا ہے ۔ پھر آنکھ میں آنسوں آتے ہیں ۔
اگر مر دعورت کی دو چیزوں کا خیال رکھے تو سمجھ جاتا کہ وہ عورت سے سچی محبت کر تاہے عورت کی عزت اور پسندا
اگر مر دعورت کی دو چیزوں کا خیال رکھے تو سمجھ جاتا کہ وہ عورت سے سچی محبت کرتا ہے عورت کی عزت اور پسندا
عورت اس وقت تک پیار کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک وہ مر د کے ساتھ کمپرومائز کر کے نہ چلے۔ا گر ضد اوراناہو گی تو بھی کامیابی نہیں ہو گی ۔
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں محبت نام ہے من کا آپ جس سے محبت کرتے ہو اس کی خوشی میں ہی آپ کی خوشی ہوتی ہے ۔ آنسو اس کے نکلتے ہیں درد آپ کو ہوتا ہے تکلیفیں وہ سہتی ہے تڑپتے آپ ہو ۔ محبت وہ ہوتی ہے جو اپنی محبت کو تکلیف نہیں دیتی بلکے اس کی ساری تکلیفیں لے لیتی ہے ۔اس کے سارے ڈکھ اور غم لے لیتی ہے ۔اسے بس خوشیاں ہی خوشیاں دیتی ہے ۔