مرد چار چیزوں کا خیال رکھے تو عورت تڑپ اٹھتی ہے

بیو قوف عورت اپنے خاوند کو اپنا غلام بناتی ہے اور خود غلام کی بیوی بن جاتی ہے نب که عقلمند ۶ عورت اپنے خاوند کو بادشاہ بناتی ہے اور خود بادشاہ کی ملکہ بن جاتی ہے

عورت بہت درد سہ لیتی ہے مگر اپنی توہین نہیں ، آنسو اس کے تکلیف میں اتنے نہیں لگتے جتنے اسے وہ الفاظ رلاتے ہی جس میں اس کی توہین کی گئی ہوں بشاید اسی لیے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیں ، کیونکہ وہ الفاظوں سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے

، اگر کوئی عورت آپ سے آپ کا مرد چرالیتی ہے تو سب سے اچھا بدلہ یہ ہے کہ اسے ادھر ہی رہنے دیں کیونکہ اصلی مرد کبھی چوری نہیں ہوتے

ہم یا عورت کو نکاح میں رکھتے ہیں ، یا نگاہ میں ، اور مسئلہ تب آتا ہے جب ہے نگاہ میں رکھتے ہیں اسے نکاح میں نہیں رکھتے اور جسے نکاح میں رکھتے ہیں اسے نگاہ میں نہیں رکھتے

عورت میں کشش تب تک رہتی ہے جب تک وہ اقرار کے پڑھن میں نہیں بند حتی حب اور مرد تب تک بے قرار رہتا ہے جب تک اس سے اقرار نہیں کہلوا لیا اقرار کے بعد عورت محبت میں گرفتار اور مرد محبت سے آزاد ہو جاتا ہے

تعريف ، عزت ، پیار اور وقت یہ چار چیز میں عورت کی ضرورت ہیں جس مرد کے پاس یہ چاروں چیزیں ہیں وہ ہمیشہ خوشگوار زندگی گزارتا ہے اور جو مرد ان چاروں کو خاطر میں نہیں لاتا وہ عورت کے دل سے نکل جاتا ہے ۔

عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جاۓ مگر عزت دینے والے کو کبھی نہیں بھولتی

ہے عورت کے بارے میں مشہور ۔ کہ وہ راز نہیں رکھ سکتی لیکن حقیقت یہ ہے ۔ عورت کو راز رکھنا اگر نہ آتا تو کوئی بھی مر دسر اٹھا کر نہ جی سکتا

عزت عورت کو دئیے جانے والے تحقوں میں سب سے اہم خوبصورت اور نایاب تحفہ ہوتا ہے مگر اتنا قیمتی اور مہنگا تحفہ دینا ہر مرد کے بس کی بات نہیں

نیک اور پار سا عورت کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بھی بادشاہ بنادیتی ہے

جن مردوں کو لگتا ہے کہ عورت کو رولانے سے تڑپانے سے اور ترسانے سے اس کی محبت شدت اختیار کرتی ہے تو یہ مرد کی بہت بڑی غلط فہمی ہے کیونکہ جب عورت آنسو بہاتی ہے تو رفتہ رفتہ اس کی آنکھوں سے مرد کی محبت ختم ہو جاتی ہے دن صبر آ گیا آنسو ختم اور جب آنسو ختم تو سمجھ محبت ختم ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *