دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اورمسلسل دستک سے دروازہ آخر کھل ہی جا تا ہے ۔ ‘
خوب صورت عورت اور امیر مرد ، کی ہر بات کو اہمیت دی جاتی ہے ۔
نفس دشمن ہے اس کی طلب پوری کبھی مت کر تیرے لئے اس کی موت اس کی زندگی سے ہزار گنا بہتر ہے ۔
زندگی میں انمول ہوتا ہے وہ شخص جو پھول بھلے نالاے مگر آپ کو پھول سمجھ کے مر حجانے نادے ۔
مرد ہمیشہ اس خوبصورت عورت سے محبت کرتا ہے جو حقیقت میں محبت کیے جانے کے قابل بالکل بھی نہیں ہوتی ۔
تجسس ختم ہو جاۓ تو کشش ختم ہونے میں دیر نہیں لگتی ۔ !