وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل میں آپ کے لئے محبت یا کچھ اور پیار کا احساس ہونا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری ہے اپنے پارٹنر سے اظہار محبت کرنا ۔ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے
کہ کسی سے بےانتہا پیار کرنے کے باوجود لوگ اپنے من کی بات پارٹنر سے کہنے میں ہچکچاتے ہیں یا جب اسے دیکھتے ہیں تو کئی بار دل کی بات زبان تک آتےآتے رک جاتی ہے۔ اگر آپ بھی اپنی خاتون دوست سے دل کی بات نہیں بتا پا رہےہیں یا کوششیں کرنے کے باوجود بھی اس کشمکش میں ہیں کہ آخر آپ کی خوابوں کی شہزادی کے من میں آپ کے لئے محبت ہے یا نہیں تو آپ کے لئے ایک اچھی ترکیب ہے۔آئیے جانتے ہیں وہ طریقہ جس سے آپ جان جائیں گے
کہ لڑکی کے دل میں آپ کے لئے محبت یا کچھ اور۔ جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں ابھی رشتے کو لےکر کشمکش میں ہوں یا میں ابھی اس بارے میں کچھ سوچنا نہیں چاہتی تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا پیار قبول نہیں کر رہی ہے۔ جب لڑکی آپ سے کہے کہ میں زیادہ تر خود کے ساتھ ہی وقت گزارنا پسند کرتی ہوں تو اس کا صاف مطلب ہے کہ اسے آپ سے زیادہ خود کی کمپنی پسند ہے آپ کے خوابوں کی شہزادی آپ سے یہ کہے کہ فی الحال وہ پیار میں نہیں پڑنا چاہتی… ہاں! آنے والے وقت میں وہ اس پر ضرور سوچےگی
.. تو سمجھ جائیے کہ وہ آپ سے کنارا کشی کرنے کے لئے ان الفظ کا استعمال کر رہی ہے۔ اگر وہ لڑکی جس سے آپ پیار کرتےہیں آپ سے کہے کہ میں تمہیں اس طرح سے نہیں سمجھتی تو سمجھ جائیے کہ آپ جس کے خواب دیکھ رہے ہیں اس کے خوابوں میں آپ بلکل بھی نہیں ہیں۔ جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں کسی اور سے پیار کرتی ہوں تو فورا دوری اختیار کرنے میں بھی بہتری ہے۔ ڈاکٹرعامر لیاقت کن لڑکیوں کو اپنا شکار بناتا ہے؟ تیسری بیوی ہونے کی دعویدار ہانیہ خان نے پول کھول دی عامر لیاقت حسین کی مبینہ بیوی ہونے کی دعوے دار ہانیہ خان نے دعویٰ کیا ہے
کہ وہ مڈل کلاس نئی لڑکیوں کو دیکھتے ہیں جن کے کچھ خواب ہوتے ہیں، سہانے سپنے دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ لے کر ساتھ چلتا ہوں، جیسے سیدہ طوبیٰ کو شادی سے پہلے کون جانتا تھا، کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے ۔ عامر لیاقت حسین کی تازہ شادی بارے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ہانیہ خان نے کہا کہ عامر لیاقت حسین کو شادیوں کا شوق ہے لیکن نبھا نہیں سکتے، نبھانا ہی سب سے بڑی بات ہوتا ہے ، بشری کو ہی دیکھ لیں، ان کیساتھ کیا سلوک کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آڈیو کالز میں نے ہی دیئے تھے جو سوشل میڈیا پر آئے تھے ، مجھے کہا گیا تھا
کہ خفیہ رکھنا ہے لیکنکچھ ایسی مجبوری بن گئی تھی کہ میں نے شادی ایکسپوز کی جس کے بعد انہوں نے نہیں مانا۔خاتون نے بتایا کہ عامر لیاقت کہتے تھے کہ کام میں مدد کروں گا، ساتھ لے کر چلوں گا، مجھے کہتے تھے کہ طوبی ٰساتھ نہیں ہے اور اسے طلاق دیدی ہے لیکن جب میں نے پوسٹ لگائی تو ساری چیزیں سامنے آگئیں۔یادرہے کہ ہانیہ کا بھی ایک عرصہ تک عامر لیاقت کے ساتھ جوڑا جاتا رہا، وہ ان کی اہلیہ ہونے کی دعویدار تھیں اور بعد میں ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ ہانیہ کے والد نے سیاستدان سے معذرت کی ہے ۔