محبت میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں چاہتے ہیں

یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے لیکن پر کشش اس کے لئے صرف حسن ہوتا ہے ۔ جو ہمیشہ نہیں رہتا !! جن لوگوں کے پاس آپ کو دینے کیلئے وقت ہی نہ ہو ان کے پیچھے پیچھے اپنی محبت کا رونا روتے پھرنا ہی معنی ہوتا ہے کیونکہ بھیک میں ملے دو لمحوں کی توجہ کا اگر دل ایک بار عادی ہو جائے تو پھر ساری زندگی یہی بھیک ملتی ہے ۔

عورت محبت کرے اور اسے ے چھوڑنے کا سوچے ۔۔ یہ ناممکنات میں سب سے اعلی درجے کی بات ہے ۔ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی ۔ میں کہتا ہوں اگر عورت راز رکھنا چھوڑ دے تو معاشرے میں کچھ مرد منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں ۔۔۔۔ ۔ محبت کبھی کبھی یقین کے سب سے اونچی سیڑھی سے اتنا زور کا دھکا دیتی ہے که انسان ساری زندگی کی پر بھروسہ نہیں کر سکتا ۔ ۱۱ !! اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ دنیا قائم ہے ۔ تو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کی برکت سے ۔ اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، مگر آپ کا ساتھی پھر بھی آپ سے خوش نہیں تو اسے آزاد کر دیں اور اسے ڈھونڈنے دیں آپ سے بہتر یقین کریں محبت ٹھکرانے والے کی طرف محبت کبھی پلٹ کر نہیں آتی ہے ۔ بعض لوگ شروع میں متاثر کرتے ہیں ۔ اور آخر میں متاثرہ کر جاتے ہیں ۔ محبت میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں ۔ چاہتے ہیں ؟ کیا دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں جو ہمیں ” ہم جیسے ہیں ” کی بنیاد پر دل و جان سے قبول کر سکے ؟ جواب لازمی لمنٹس میں دیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *