مرد جب کسی سے محبت کرتا ہے اور اسے حاصل نہیں کر سکتا

بانو قدسیہ کہتی ہیں اگر کوئی ” عورت ” خود تمھاری طرف رجوع کرتی ہے ۔ تو پھر تم پر فرض ہے کہ اس کی خاطر مر جاؤ ، کیوں کہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں دنیا کے تمام مردوں سے ” عظیم ” نه لوگ سب بھول جاتے ہیں ۔

ان سے کتنی محبت کی گئی ۔ انہیں کتنا چاہا گیا ۔ ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا ۔ کیا کچھ داؤ یہ لگایا گیا ۔ کتنی راتیں جاگا گیا ۔ کتنی انگاروں پہ گزریں ۔ کتنے آنسو بہاۓ گئے ۔ کتنی اذیت سہی گئی ۔ لوگ سب بھول جاتے ہیں ۔ بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں ! صبحیں اس مرد اور عورت دونوں سے زیادہ خوش قسمت کوئی نہیں جہاں مرد اس سے اتنا عشق کرتا ہے کہ اسے اپنی عزت مان لیتا ہے اور فوری نکاح کر لیتا ہے اور عورت اس کے عشق کو قبول کرتے ہوۓ اسے محبت دیتی ہے ایسی عورت اللہ کے اتنا قریب ہوتی ہے کہ اسے جنت سے ایسا مرد متحفہ میں دیا جاتا ہے اور وہ مرد اس سے بھی زیادہ خوش نصیب ہوتا ہے جسے ایسی عورت ملتی ہے اور وہ اسے دل و جان سے محبت کرتا ہے۔

اشفاق صاحب مجھ سے ایسی ہی محبت کرتے ہیں ۔ سجدہ چھوٹ جاۓ تو معافی ممکن انسانیت دم توڑ گئی تو خدا بھی نہیں ملے گا ! جب مرد کسی سے محبت کرتا ہے ب اور اسے پا نہیں سکتا ۔ پھر چاہے وجہ کوئی بھی ہو ، عورت بے وفا نکلے ، کم ظرف نکلے ، وعدہ خلاف نکلے۔اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے ، تو یہ یقین جانیے کہ وہ ہر رات میں سوچ سوچ کر مرتا ہے ۔ کہ اس کی محبت کسی ر کی دسترس میں ہے ، کسی اور کو حاصل ہے ، اس یہ اس کا کوئی حق نہیں کہ ان کے ہر اس کو خیال اور تصور میں محسوس کرتا ہے ۔ یہ خیال بالکل ایسی ہی ہے ۔ کہ بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں ، مرد کو محبت کرنے میں وقت ہے ، مگر جب ہو جاۓ ، تو اسے محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *