ہر مرد کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ

ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے اس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے کچھ آپ کو محبت کرنا سکھا دیتے ہیں کچھ لوگ محبت نبھانا سکھا دیتے ہیں کچھ صبر کرنا سکھا دیتے ہیں تو کچھ خواب دیکھنا اور کچھ لوگ انہیں خواب کو پورا کرنا کا حوصلہ دے جاتے ہیں ۔

ا محبت یہ نہیں کہ تم تڑپو اور اسے خبر نہ ہو ۔ محبت یہ ہے کہ تمہارا دل تڑپے تو اس کے دل پہ قیامت کزے ۔ مرد کی پہچان بھی بھی اس کے پیسے یا خوبصورتی سے مت کرنا ، کیوں کے خوبصورتی وقت کے ساتھ اور پیر قسمت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے ۔ لیکن جس کی نظر میں تمہاری لئے عزت ہے اور اگر زبان سے تمہیں رسوا نہیں کرتا ، غلط الفاظ نہیں کہتا تو جان لو وہی اصلی مرد ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کردار پر بات آ جاۓ ۔ تو صفائی دینا ضروری ہو جاتی ہے ۔ مگر میں کہتی ہوں کردار پر بات آ جاۓ تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ بانو قدسیہ کہتی ہیں !! کوئی تم سے محبت لینے آۓ تو اسے محبت دیار محبت سمجھانے نہ لگ جانا ۔ ! ! !

کسی لڑکے نے اپنے باپ سے سوال کیا : مرد کو کیسے پتہ چلے کہ وہ درست ہے یا غلط ؟ کیوں کہ کوئی بھی خود کو غلط نہیں سمجھتا تھا ۔ باپ نے جواب دیا : جب تمہیں لگے کہ تمہاری بہن یا بیٹی کو تمہارے جیسا مرد ملے ۔ سمجھنا تم درست ہو ۔ ورنہ خود کو سدھار لو ۔ والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!! والدین کے کچھ فیصلوں سے اولاد مسکرانا بھول جاتی ہے ۔ تمہیں کیا لگتا ہے ؟؟؟ کہ تم کسی شخص کو دھوکا دو گے ۔ اور خدا کے ہاں تمہاری پکڑ نہیں ہوگی ۔ کسی کی اصلیت سامنے آنا بھی اللہ پاک کی نعمت ہے ۔ آپ ب نے ایسا تعلق محسوس کیا ہے ، کہ کسی شخص کی غیر موجودگی میں زندگی خالی خولی ماچس کی ڈبیہ بن جاۓ !!!!

دنیا میں کوئی بھی مرد آخری مرد نہیں ہوتا ۔ عورت کی حیا اور وفا اسے ۔ آخری مرد بناتی ہے ۔ مگر عورت کی ۔ سب سے بڑی بد سمتی کہ وہ اسی نکتے پر سب سے زیادہ مار کھاتی ہے ۔ لوگ اپنی بریت دور کرنے کے لیے آپ کو وقت دیں یا عزیز رکھیں ۔ تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی مت کیجئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *