عورت کے جسم کا وہ حصہ جسےکوچھونے

مرد پہاڑی کی چوٹی پر بھی کھڑا ہو تو نیچے موجود عورت اسے ابرو کے اشارے سے اپنے پاس بلا سکتی ہیں ۔ زناکا تعلق تو خدا کے گناہ سے ہیں جو توبہ کے بعد معاف بھی ہو سکتا ہے لیکن غیبت بندے کا گناہ ہے جس کو بندہ معاف نہیں کرتا

جیسا مر د ہوگا ویسی ہی عورت ملے گی یہ قرآن کا کہنا ہے عورت نازک ہوتی ہے اور مر د سخت جان اس کے باوجود عورت مردکا تھیٹر بھی برداشت کر لیتی ہے اور مرد عورت کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا ۔ ہر مرد کے اندر یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ عورت کو اس کی پیٹڑی سے اتارے اور اپنے راستے پر لے چلیں ۔

پاک محبت صرف خدا اور اس کے رسول یا والدین کے لئے ہے ۔ عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے ۔ عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت پاک ہے اور انہیں جسم سے کوئی غرض نہیں وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *