شوہر پر بیوی کے حقوق ا : حق مہر ادا کرے ۔ ۲ : طاقت کے مطابق خرچہ دے ۳ : موسم کے مطابق کپڑے بنادیا کرے ۴ : تیسرے دن حق زوجیت ادا کرے ۵ : ضروریات زندگی کا سامان مہیا کرے : بیوی کو گالیاں نہ دے ۲ ے : عورت کو علیحدہ مکان رہنے کے لیے دے ۸ : اگر ہو سکے تو عورت کے لیے خادمہ کا بندوبست کرے ۔ ۹
: بیوی پر خرچ کر کے احسان نہ جتاۓ ۱۰ : سفر سے بیوی کے لیے تحفہ لائے ا : عورت کو بلا وجہ ناراض نہ کرے ۱۲ : ترش روی اور سختی سے پیش نہ آۓ ۱۳ : عورت سے محبت سے باتیں کرے ۱۴ : اگر طاقت ہو تو عورت کو زیور پہناۓ ۱۵ : بیوی کو نماز ، روزہ ، حج ، زکوۃ ، حیض و نفاس اور دیگر ضروریات دین کے مسائل سکھادے ۔ ۱۲ : عورت کے سامنے ان عورتوں کا ذکر نہ کرے جنہیں زیادہ جہیز ملا ہو ۔ ۱۷ : اگر مرد کی ایک عورت مال دار ہو اور دوسری غریب ہو تو غریب کی بے عزتی نہ ۱۸ : بیوی کے رشتے داروں سے اسی طرح برتاؤ کرے جیسا کہ اپنے رشتے داروں سے کرتا ہے ۔ ۱۹ : اگر خود خوشبو و غیرہ استعمال کیا کرے تو اس کے لیے بھی خوشبو کا انتظام کرے ۔
اللہ کے قریب لے جانے والی دس باتیں ا : مہمان نوازی کرنا ۲ : بیمار کی عیادت کرنا ۳ : گھر والوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنا ۔ ۴ : نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا ۵ : غریبوں کی مدد اور دلجوئی کرنا ۲ : معاف کر دینے کو اپنی عادت بنالینا ۔ ے : والدین کا احترام کرنا ۸ : مظلوم کی امداد کرنا 9 : وعدہ کو ہمیشہ وفا کرنا ۱۰ : نفسانی خواہشات پر قابو پانا ۔