لڑکے کے جوان اور بالغ ہونے کی نشانیاں پانچ خاص نشانیاں

نمبر ایک ۔ ( داڑھی کا آنا ) لڑکے کے جوان اور بالغ ہونے کی پہلی نشانی ہے ، کہ لڑکا جب پندرہ سال کی عمر تک پہنچ جاتا ہے ، تو اسکے چہرے پر داڑھی آنا شروع ہو جاتی ہے ، داڑھی مرد کی مردانگی کی علامت ہوتی ہے ، اور یہ جوانی کی سب سے پہلی اور ۔۔۔ بڑی نشانی ہوتی

نمبر دو ۔ ( جسم پر بالوں کا آنا ) لڑکا جب جوان اور بالغ ہو جاتا ہے ، تو اسکے جسم کے مختلف حصے پر بال آنا شروع ہوجاتے ہیں ، جس میں تین جگہیں ہیں نمبر ایک ۔ سینے پر بالوں آنا نمبر دو ۔ بغل میں بالوں کا آنا ، نمبر تین ۔ شرمگاہ پر بالوں کا ظاہر ہونا ، جسم پر بالوں کا آنا لڑکے کے جوانی کی واضح علامت ۔۔ہوتی ہے ۔

نمبر تین ۔ ( اختلام کا آنا ) لڑکا جب جوانی کے دہلیز پر قدم رکھتا ہے تو اسکو عجیب عجیب خواب آتے ہیں جس میں ہر بار لڑکا فارغ ہو جاتا ہے جسے نائٹ فال بھی کہتے ہیں یہ خواب تب آتے ہیں ، جب لڑکے کو خود بھی اپنی جوانی کا پتہ نہیں ہوتا خوابوں میں فارغ ہونا بھی جوانی کی ایک بہت بڑی علامت اور نشانی ۔۔۔ ہوتی ہیں ۔۔۔

نمبر چار ۔ ( آواز کا تبدیل ہونا ) لڑکا جب جوان ہو جاتا ہے تو اس کی آواز بہت بھاری اور تیز ہوجاتی ہیں اس کی آواز میں رعب پیدا جاتا ہے ، آواز میں تبدیلی لڑکے کی جوانی کی واضح ۔۔علامت ہوتی ہے ۔۔

نمبر پانچ ۔ ( شرمگاہکے سائز میں اضافہ ہونا ) لڑکا جب جوان اور بالغ ہو جاتا ہے تو اس کی شرمگاہ کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے اور اسکے ارد گرد بال بھی ظاہر ہو جاتے ہیں اور شہوت کے دوران لڑکے کے نفس سے مادہ بھی ۔۔۔ خارج ہو جاتا ہے ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *