ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے میں ہیں جہاں مرد ایک عمل کر کے بھی پاک ہو جاتا ہے جب کہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کے لئے پوری زندگی لٹادیتی ہے ۔
ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے لیکن بے شمار مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے ۔ ایک خوبصورت حسینہ ظالم ڈاکووں سے زیادہ خطر ناک ہوتی ہے ۔
جس عورت سے تم نے نکاح نہیں کر سکتے اسے نکاح کے بعد والی باتیں بھی نا کیا کرو مرد محبت کے نام پر عورت کے جسم کو دیکھنے کی خواہش کر سکتا ہے اور محبت کے نام پر عیاشی کر سکتا ہے ، وہ مرد محبت کے نام پر نکاح بھی کر سکتا ہے اور جو مرد کو مجبور کہیں اور نکاح نہ کرے وہ مرد ہی نہیں ہو تا
مر دکے دل میں دوسری عورت اور عورت کی الماری میں نئے کپڑوں کی جگہ ہمیشہ رہتی ہیں ۔ تلخ حقیقت مرد عورت سے ادائیں طوائف والی اور وفائیں کتوں والی چاہتا ہے کہتے ہیں کہ جب عورت کسی مرد کے قریب آنا اور محبت کرنا چاہتی ہے تو وہ اپنے آپ کو اس مرد کی پسند میں ڈالنا شروع کر دیتی ہے ۔
سب سے زیادہ خطر ناک عورت وہ ہے جس کامر داس کے قابو میں ہو ۔ وہ عورت فسادی ہے جس میں یہ دو چیزیں ہوں اول : کثرت سے بولنا دوم : مکر وفریب جب کافی عرصہ تک عورت کی جنسی ضرورت پوری نہ کی جاۓ تو وہ اس پھول کی طرح اپنی تازگی اور رنگت کھو دیتی ہے جو مل جانے کے بعد مر جھا گیا ہوں ۔
چادر کے اندر ایک عورت کی ہی نجات نہیں بلکہ ایک ملت کی نجات ہے ۔ کیونکہ بے پردہ عورت پوری ملت کو گمراہ کر دیتی ہے مرد کی مردانگی طاقت رکھنے کے باوجود اپنی آواز کومد ھم رکھنے میں ہے عورت کے سامنے گلا پھاڑنے میں نہیں کیونکہ وہ عورت کو بھی آتا ہے ہاں عورت مرد سے ضرور ڈر جاتی ہے مگر عورت کی ایک چیز مرد کی بنیادیں ہلا دیتی ہے اور وہ عورت کی خاموشی اور صبر ہے