اگر شوہر سے بیوی فارغ نہیں ہوتی اور ان کی ٹائمنگ

اگر شوہر سے بیوی فارغ نہیں ہوتی اور ان کی ٹائمنگ کا مسئلہ ہوتا ہے تو وہ کیسے اپنی بیوی کو فارغ کر سکتے ہیں اور ان کو مطمئن کر سکتے ہیں

السلام و علیکم ! ! معزز ناظرین ہم امید کرتے ہیں کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ خیریت سے ہوں گے ، ناظرین کچھ مردوں کی ٹائمنگ ایک منٹ یا دو منٹ تک یا پھر ایک منٹ سے بھی کم ہوتی

جب وہ بیوی کے عضو کے اندر جب اپنا نفس ڈالتے ہیں تو جلدی فارغ ہو جاتے ہیں اور انکی بیوی پھر ان سے ناراض ہوتی ہے ، کیونکہ وہ جنسی تسکین حاصل نہیں کر پاتی تو ایسے مرد پھر کیا کریں ؟ کیسے اپنی بیوی کو مطمئن کر کے انہیں جنسی تسکین دلائیں کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ گرم اور اسپانسی چیزیں کھانے سے ان کی ٹائمنگ اور شہوت بڑھ جاتی ہے ۔

لیکن یہ بالکل غلط ہے کیونکہ گرم چیزوں سے انسان بہت جلدی فارغ ہو جاتا ہے اور پھر اس کی ٹائمنگ بہت کم ہوتی ہے اور جب ٹائمنگ کم ہوتی ہے تو بیوی کو مزہ نہیں آتا اور وہ ناراض ہو جاتی ہے تو ایسے مردوں کو چاہیئے کہ گوشت ، اسپائسی اور گرم چیز میں نہ کھائیں ، اور فروٹ زیادہ کھائیں اور رات کو کم کھانا کھائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *